تازہ ترینخبریںسیاسیات

یہ تو ہونا ہی تھا : عمران خان کا پھر سے فوجی تنصیبات پر حملوں کادفاع

یہ تو ہونا ہی تھا : عمران خان کا پھر سے فوجی تنصیبات پر حملوں کادفاع

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر فوجی تنصیبات پر پارٹی کارکنوں کے حملے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جس طرح فوج نے مجھے کمانڈو ایکشن کر کے گرفتار کیا، اس پر ردِعمل اگر فوجی نشان والی عمارتوں کے سامنے نہ آتا تو اور کہاں آتا ۔

کارکنان سے مزید گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر پارٹی ورکرز کو تیار رہنے کی ہدایت کی اور کہا کہ مشکل وقت ہے، حقیقی آزادی کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے، جیلوں میں جانے سے نہ ڈریں۔

عمران خان نے کہا کہ ان کی پارٹی چھوڑ کر جانے والے کچھ لوگ نئی پارٹی کے لیے لابنگ کر رہے ہیں، حالانکہ پارٹی چھوڑ کر جانے والے اکثر لوگوں کو تو انہوں نے ٹکٹ دینے ہی نہیں تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button