تازہ ترینجرم کہانیخبریں

ادھار قرض دینے والی ایپس شہریوں کے گلے کا پھندا بن گئیں

ادھار قرض دینے والی انٹرنیٹ ایپلی کیشنز شہریوں کے گلے کا پھندا بن گئیں۔

پہلے میٹھی باتیں کرکے قرض کے جال میں بندے کو پھنساؤ اور پھر دھونس، دھمکیوں، گالم گلوچ اور بلیک میلنگ پر اتر آؤ۔

ایپلی کیشنز میں قرض واپسی کے لیے 1ماہ کی مدت ملتی ہے، لیکن 5 روز بعد ہی تقاضے شروع ہو جاتے ہیں۔

ایپلی کیشنز سے ذاتی معلومات اور تصاویر لیک کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے، متعلقہ ادارے تاحال دھوکے بازی سے عوام کو بچانے میں ناکام ہیں۔

گوگل نے شہریوں کی تصاویر اور معلومات تک ایپس کی رسائی روک دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button