تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش نہ کریں ، فواد

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا رد عمل ہو گا جو آپ سوچ نہیں سکتے۔

ٹوئٹر بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ان ظالموں کے خلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ آخری دھکے کے لیے تیاری کر لیں۔

فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ 2 دنوں میں پی ٹی آئی کے 500 سے زائد ارکان حراست میں لیے گئے، چھاپے مارے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button