Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںدنیا سے

پاکستان کی سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔

بھارت سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آزادیٔ اظہار کی اہمیت کو دنیا میں اجاگر کرتے رہتے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ انٹرنیٹ تک رسائی کشمیر سمیت دنیا کی دیگر جمہوریتوں کو مضبوط بنانے کے لیے اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن پر پاکستان سے بات کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Click to listen highlighted text!