تازہ ترینتحریکخبریں

عمران کو نااہل یا قید کرنے سے مقبولیت مزید بڑھے گی ، عثمان ڈار

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے عمران خان کو نااہل کرنے یا انہیں جیل بھیجنے سے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی نہیں آئے گی بلکہ اس میں مزید اضافہ ہوگا۔

 انہوں نے کہا کہ عمران خان نہ گرفتاری سے ڈرتے ہیں اور نہ انہیں نااہلی کا خوف ہے۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ صوبائی اسمبلیوں سمیت جب بھی عام انتخابات ہوئے پی ٹی آئی اکثریت حاصل کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button