اہم واقعات

15 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1689ء – جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا
1946ء – یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا
1950ء – سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا
1989ء – روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا
2003ء -عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کیے یہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا

ولادت
1564ء – گلیلیو گلیلی، اطالوی ماہر فلکیات، طبیعیات دان، ریاضی دان
1845ء – الیہو روٹ، امریکی وکیل اور سیاست دان
1861ء – شارل ایدواغ گیوم، سوئس فرانسیسی طبیعیات دان
1873ء – ہانز فان، جرمن سوئس حیاتی کیمیادان
1906ء – موسا جلیل (تاتارستان کے شاعر، صحافی، ڈراما نویس) بمقام اورنبرگ، روسی سلطنت
1929ء – گراہم ہل، انگریز ریس کار ڈرائیور اور تاجر
1951ء – صغیر ملال، پاکستانی شاعر، ادیب اور ناول نگار
1971ء – رینی او کونور، امریکی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسر

وفات
399ء – مشہور مفکر اور فلسفی سقراط کو سزائے موت دی گئی
1869ء – مرزا غالب، اردو کا معروف شاعر
1959ء – اون ولنس رچرڈسن، انگریز طبیعیات دان
1988ء – رچرڈ فلپ فے مین، امریکی طبیعیات دان
1999ء – ہنری وے کینڈل، امریکی طبیعیات دان اور کوہ پیما
2002ء – ڈاکٹر حسن رضوی ( اردو کے شاعر ) بمقام لاہور

تعطیلات و تہوار
سربیا کا قومی دن
سنگاپور کا یوم دفاع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button