اہم واقعات

14 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1663ء – کینیڈا فرانس کا صوبہ بنا
1912ء ایریزونا ریاستہائے متحدہ امریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا
1919ء پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز
1960ء فیلڈمارشل ایوب خان پاکستان کے صدرمنتخب ہوئے
1971ء – یحیی خان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے نئے آئین کی تیاری کے لیے آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکہ میں ہو گا۔
1989ء – متنازع ناول شیطانی آیات لکھنے پر سلمان رشدی کے قتل کا فتویٰ جاری کیا گیا۔
2005ء – دنیابھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یو ٹیوب متعارف کرائی گئیاس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز آپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں

ولادت
1483ء – ظہیر الدین محمد بابر، مغل شہنشاہ
1869ء – چارلس تھومسن ریس ولسن، سکاٹ طبیعیات دان اور ماہر موسمیات
1917ء – ہربرٹ اے ہاوپٹمین، امریکی ریاضی دان
1934ء – فلورنس ہینڈرسن، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
1939ء – یوجین فاما، امریکی ماہر اقتصادیات
1952ء – سشما سوراج، بھارتی وکیل اور سیاست دان
1983ء – باکاری سانا، فرانسیسی فوٹبالر
1947ء- صلاح الدین ، پاکستانی کرکٹر

وفات
1400ء – رچرڈ دوم شاہ انگلستان
1779ء – جیمز کک، انگریز کپتان، نقشہ نویس، ایکسپلورر
1943ء- ڈیوڈ ہلبرٹ, مشہور جرمن ریاضی دان
1958ء – سردار عبدالرب نشتر، پاکستانی سیاست دان، گورنر پنجاب
2005ء – رفیق حریری، لبنان کے سابق وزیر اعظم

تعطیلات و تہوار
ویلنٹائن ڈے
حیا ڈے (اسلامی جمعیت طلبہ کی طرف سے شروع ویلنٹائن ڈے کے مقابل تہوار)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button