تازہ ترینخبریںکاروبار

پنجاب کے بعد پشاور میں بھی مختلف پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی فراہمی بند

پنجاب کے بعد پشاور میں بھی مختلف پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی فراہمی بند کر دی گئی۔

پشاور میں پیٹرول کی عدم فراہمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے چیئرمین عبدالماجد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمپنیاں کم مقدار میں پیٹرول فراہم کر رہی ہیں۔

عبدالماجد کا کہنا ہے کہ شہر میں پیٹرول کی ڈیمانڈ 24 ہزار لیٹر ہے جبکہ مل 7 ہزار لیٹر رہا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے کئی شہروں میں مالکان پیٹرول پمپ بند کرکے بیٹھ گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button