انتخاباتتازہ ترینخبریں

مہاجر قومی موومنٹ انتخابات میں حصہ لے گی، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہا ہے کہ وہ آج انتخابات میں ضرور حصہ لیں گے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں الیکشن کے عمل سے دور نہیں رہنا چاہیے، ایم کیو ایم سے آج بھی رابطے میں ہیں۔

آفاق احمد کا کہنا تھا کہ اگر امن وامان کا مسئلہ ہوا تو مہاجر سندھی فسادات کا خدشہ ہے، اگر انتخابات شفاف اور غیر جانبدار ہوئے تو نتائج عوامی آرا کے مطابق آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button