اہم واقعات

15 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

2008 – پاکستان میں آٹے اور گندم کی زبردست کمی، گھی اور پیاز سمیت سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ۔
2006ء میچلے بیچلیٹ چلی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں
1992ء بلغاریہ نے مقدونیا کو تسلیم کیا
1943ء دنیا کی سب سے بڑی آفس بلڈنگ پنٹاگون کی تکمیل مکمل ہوئی
1936ء پہلی بار اوہائیو میں شیشے سے ڈھکی ہوئی عمارت بنائی گئی
1934ء بھارت اور نیپال میں آٹھ اعشاریہ چار کی شدت زلزلہ ،جس کے باعث دس ہزار سات سو افراد ہلاک ہوئے
1759ء مشہور زمانہ برٹش میوزیم کا افتتاح ہوا
1870ء ریاستہائے متحدہ امریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی نے گدھے کو بطور انتخابی نشان پہلی بار استعمال کیا
2002ء پاکستان اسلام آباد میں واقع سولہ منزلہ عمارت میں سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا
1981ء ریڈیو پاکستان ڈیرہ غازی خان کا آغاز

ولادت
1918ء — جمال عبدالناصر، سابق مصری صدر
1876ء سعودی عرب سعودی حکمران عبدالعزیز ابن عبدالرحمن الفصیل السعود کا یوم پیدائش
1929ء کالم نگار، شاعر، مصنف، مسلمان صوفی واصف علی واصف
1935 – شمس الرحمٰن فاروقی، اردو ادب کے معروف ترین نقاد، محقق اور شاعر 2020

وفات
1977ء ممتاز مضمون نگار اور نقاد رشید احمد صدیقی کا انتقال ہوا
1996ء – محسن نقوی، (ذاکر اور اردو کے مشہور شاعر تھے۔
2003ء ممتاز صحافی ریاض بٹالوی

تعطیلات و تہوار
2001ء دُنیا کا سب سے ضخیم آن لائن انسائیکلو پیڈیا ویکی پیڈیا متعارف کرایا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button