تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، پیپلز پارٹی رہنما پر جرمانہ عائد

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف پر پیپلز پارٹی کے رہنما پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ضلع وسطی نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر مسرور احسن پر 40 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔الیکشن کمیشن حکام نے پی پی رہنما پر جرمانہ 7 جنوری کو عیدگاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں جلسہ کرنے پر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button