تازہ ترینخبریںدنیا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال کا آغاز ، شاندارجشن اور آتش بازی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال 2023 کا آغاز ہوگیا ، آکلینڈ شہر میں نئےسال کی آمد پر شا جشن اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

https://twitter.com/dearnadallas/status/1609151396187885568?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1609151396187885568%7Ctwgr%5E9d882256fb0a63549c9b4fa16b7fafca5faa8c56%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1176931

شہریوں کی بڑی تعداد نے کاؤنٹ ڈاؤن ختم ہوتے ہی آتشبازی کا نظارہ کیا۔سڈنی ہاربر پر شاندار آتشبازی کی گئی، شہریوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button