تازہ ترینتحریکخبریں

اسمبلی نہ توڑنے کے وزیرِ اعلیٰ کے مشورے میں صداقت نہیں : کامران بنگش

خیبر پختون خوا کے وزیرِ ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسمبلی نہ توڑنے کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان کے مشورے میں صداقت نہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان جب کہیں گے، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اسمبلی توڑ دیں گے۔

کامران بنگش نے یہ بھی کہا کہ وزیرِ اعلیٰ محمود خان اور اراکین نے اسمبلی توڑنے کا اختیار عمران خان کو دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button