اہم واقعات

3 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
1984ء – بھوپال، بھارت کی ایک فیکٹری میں حادثے کے سبب زہریلی گیس آبادی میں پھیل گئی نتیجے میں پندرہ تا بیس ہزار لوگ ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب متاثر۔
2005ء – حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا
1992ء – سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی
1990ء – حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی
1984ء – بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے
1971ء – مشرقی پاکستان کے محاذپر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز
1967ء – جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا

ولادت
1368ء – شارل ششم شاہ فرانس
1447ء – بایزید ثانی، عثمانی سلطان
1884ء – راجندرہ پرساد، بھارتی وکیل اور سیاست دان، صدر بھارت
1886ء – مان سیگبان، سویڈش ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
1900ء – رچرڈ کوہن، آسٹریائی جرمن حیاتی کیمیا داں اور ماہر تعلیم
1925ء – کم ڈے ژونگ، جنوبی کوریائی لیفٹیننٹ اور سیاست دان
1933ء – پاول جے. کوٹزن، ڈچ کیمسٹ اور انجینئر
1960ء – ڈیرل حینا، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
1960ء – جولیان مور، امریکی اداکارہ اور مصنف
1973ء – ہولی میری کومبز، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
1980ء – اینا کلومسکی، امریکی اداکارہ
1985ء – امینڈا سائفریڈ، امریکی اداکارہ
1884ء – بھارت کے پہلے صدرڈاکٹر راجندر پرشاد بہار میں پیدا ہوئے

وفات
1999ء – میڈلین خان، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
2011ء – دیو آنند، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
1980ء – قائد اعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا

تعطیلات و تہوار
1992ء – اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن منایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button