تازہ ترینخبریںدنیاپاکستان

ولی عہد کی ہدایت : سعودیہ نے پاکستان کے پاس موجود ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھا دیا

سعودی عرب نے سٹیٹ بینک کے پاس موجود ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھا دیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے سٹیٹ بینک کے پاس 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھا دیا ہے۔

سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ڈیپازٹس کا دورانیہ بڑھانا سعودی عرب کا پاکستان کی معاونت کا تسلسل ہے، ڈیپازٹس سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بڑھیں گے، بیرونی ادائیگیوں کو توازن دینے اور پائیدار معاشی ترقی کا موقع دیں گے۔

سعودی ڈویلمپنٹ فنڈ کا کہنا ہےکہ فنڈکی مدت میں توسیع شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر کی گئی جو پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے  کے لیے ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button