اہم واقعات

18 نومبر کے اہم واقعات

ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ

1980 ﺀ ﮨﻨﮉﺭﺍﺱ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻞ ﺳﻠﻮﺍﮈﻭﺭ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﻣﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ
1976 ﺀ ﺍﺳﭙﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﺘﯿﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﺁﻣﺮﯾﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺋﯽ
1918 ﺀ ﻟﭩﻮﯾﺎ ﻧﮯ ﺭﻭﺱ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
1912 ﺀ ﺍﻟﺒﺎﻧﯿﮧ ﻧﮯ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ

ﻭﻻﺩﺕ

1987ء – حمائمہ ملک ایک پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہیں.
1863ء – حمید الدین فراہی برصغیر پاک وہند کے ممتاز قرآنی مفسر
1935ء – راجہ ظفر الحق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چئیرمین وموتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری
1992ء – محمد عرفان سعید بھٹی، ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔
1917ء – یوسف خٹک، تحریک پاکستان کے فعال کارکن تھے۔
1918ء – یوسف ناظم، اردو ادب میں طنز و مزاح کے نثرنگار تھے۔

ﻭﻓﺎﺕ

1962ﺀ – ﻧﯿﻠﺰ ﺑﻮﮨﺮ، ﮈﯾﻨﺶ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺒﯿﻌﯿﺎﺕ
2016ﺀ – حاجی محمد عدیل، پاکستانی سیاست دان۔ سابق سینٹر ،صوبائی وزیر صوبائی ڈپٹی سپیکر
1914ء – شبلی نعمانی، فلسفی، مصنف
2017ء – عز الدین علیہ، ایک تونس میں پیدا ہونے والا فیشن کے لباسوں کا ڈیزائنر اور جوتوں کا ڈیزائنر تھا.
2018ء – محمد عبد الوہاب، پاکستان کی تبلیغی جماعت کے تیسرے امیر تھے۔

ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻭ ﺗﮩﻮﺍﺭ

1956 ﺀ ﻣﺮﺍﮐﺶ ﮐﺎ ﯾﻮﻡ ﺁﺯﺍﺩﯼ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button