تازہ ترینخبریںپاکستان

اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان کی تین سال کیلئے تقرری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین سال کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان کا تقرر کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ارکان میں ڈاکٹر راغب نعیمی، ملک اللّٰہ بخش کلیار، صاحبزاہ پیر خالد سلطان القادر ی اور ظفر اقبال چوہدری شامل ہیں۔

کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ سلطان ابراہیم قریشی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد، محمد جلال الدین اور فریدہ رحیم کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button