تازہ ترینخبریںدنیاکاروبار

پاک ایران تجارت کا حجم بڑھانے کیلئے ایران میں قانون سازی کی جائے گی

کراچی میں ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ پاک ایران تجارت کا حجم بڑھانے کیلئے ایرانی اراکین پارلیمنٹ پاکستان کے دورے پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی حجم بڑھانےکیلئے ایرانی پارلیمنٹ میں قانون سازی بھی کی جائے گی۔

حسن نوریان کا کہنا تھا کہ کوشش کی جارہی ہے کہ جس طرح پاکستان روس سے پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کی کوشش رہا ہے اسی طرح ایران سے بھی خرید سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button