تازہ ترینتحریکخبریں

سائفر انکوائری : اعظم خان ایف آئی اے میں طلب

ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق سیکرٹری اعظم خان کو طلب کر لیا۔

ایف آئی اے نے اعظم خان کو 25 اکتوبر کو طلبی کے لیے نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہیں دن ایک بجے ایف آئی اے کے دفتر میں پیش ہونےکی ہدایت  کی گئی ہے۔نوٹس کے مطابق ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم میں سیکرٹری داخلہ کی درخواست پر انکوائری درج کی گئی ہے۔

واضح رہےکہ ایف آئی اے عمران خان کی اعظم خان سے سائفر پر گفتگو سے متعلق انکوائری کررہی ہے۔عمران خان کے دور میں اعظم خان ان کے پرنسپل  سیکرٹری کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button