تازہ ترینتحریکخبریں

پی ٹی آئی کا لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر سرکاری دورے پر برطانیہ آ کر پاکستان  کے عوام کا پیسہ ضائع کیا، مفرور اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ قابلِ مذمت ہے۔

شرکاء نے کہا کہ پاکستان میں فوری طور پر منصفانہ اور شفاف الیکشن کروائے جائیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت پر مہنگائی کرنے کا الزام لگانے والے خود اس پر قابو پانے سے قاصر ہیں، کرپٹ سیاستدانوں کو برطانیہ میں چین نہیں لینے دیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button