تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

پی ٹی آئی وفد کی اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات

 تحریک انصاف کے قائدین کے وفد نے پارٹی قائد عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔

شہباز گل سے جیل میں ملاقات کرنے والوں میں عامر ڈوگر، علی نواز اعوان اور راجا خرم نواز شامل تھے۔

بعدازاں سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان بھی شہباز گل سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button