تازہ ترینخبریںپاکستان

سندھ بھر میں 8 تا 10 محرم ڈرون اڑانے پر پابندی

محکمہ داخلہ سندھ نے 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبہ بھر میں کیمرہ ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

محکمہ داخلے کے مطابق صوبے میں جلسے، جلوس اور مجالس میں ڈرون اڑانے پر پابندی ہوگی۔

اس سے قبل محکمہ داخلہ نے پورے سندھ میں 5 سے 10 اگست تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی ہے۔

جواب دیں

Back to top button