Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںپاکستان سےکاروبار

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس پر واپس آگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 100 انڈیکس میں 877 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 41068 پوائنٹس پر بند ہوا ہے جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس 1015 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 33 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 10 ارب روپے سے زائد رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 129 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 926 ارب روپے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!