Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
اہم واقعات

25 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

-2007ء – پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
2010ء وکی لیکس نے امریکا افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کیے۔
1957ء – پاکستان نیشنل پارٹی قائم ہوئی جو بعد میں نیشل عوامی پارٹی بن گئی۔
1907ء -کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔
1954ء -اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔
1994ء -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلے ئریشن) پر دستخط ہوئے۔
2003ء -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔
1978ءدنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔
2000ء پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ 113 ہلاک
1965ء باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا ۔
1984ء روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا” دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں

ولادت
– 1988ء – ر ع حسن، پاکستانی محقق اور ماہر زراعت و ماحولیات (جائے ولادت: 25 ایس پی، پاک پتن)
– 1921ء – جیری پیرس، امریکی اداکار، ہدایتکار (وفات: 1986ء)
– 1927ء – صادق حسین قریشی، پاکستانی سیاست دان (وفات: 2000ء)
– 1935ء – باربرہ ہیرس، امریکی اداکارہ
– 1955ء – ايمان محمد عبد المجيد، صومالیہ ماڈل، اداکارہ
– 1979ء – علی کارٹر، برطانوی اسنوکر کا کھلاڑی
1897ء -اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے۔
1848ء آرتھر جیمس بالفور برطانوی سیاست دان (وجہ شہرت : یہودیوں کے لیے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنا )
1875ء جم کاربٹ ماہر شکاریات ۔

وفات
– 2009ء – یاسمین احمد، ملائشین ہدایتکار، مصنف (پیدائیش: 1958ء)
2005ء -اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا۔

تعطیلات و تہوار
گلاشیا میں قومی دن ۔
تیونس میں یوم جمہوریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!