تازہ ترینخبریںپاکستان

عید پر ٹرینوں کی بروقت آمد اور روانگی یقینی بنائی جائے:وزیر ریلوے

عید کے موقع پر ٹرینوں کی بروقت آمد اور روانگی کو یقینی بنایا جائے، پسنجر سیفٹی پر کوئی کمپرومائز نہ کیا جائے، صاف پانی کی دستیابی میں کوئی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے، دوران سفر کرونا ایس او پیز پر عمل کروائیں،

یہ ہدایات وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کی گاڑی چلا دی، ایوی ایشن بھی ٹیک آف کر رہی ہے۔

ایک اور اجلاس میں وفاقی وزیر کو آپٹیکل فائبر کیبل کی پالیسی پر بریفنگ دی گئی۔ ریلوے حکام اس ضمن میں تین مختلف کمرشل ماڈلز کی سٹڈی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button