اہم واقعات

6 جون کے اہم واقعات

واقعات

1967ء اسرائیلی فوج نے غزہ پر قبضہ کیا
1752ء ماسکو میں آ تشزدگی سے اٹھارہ ہزار گھر جل کر راکھ،شہر کا ایک تہائی حصہ تباہ ہو گیا
1744ء فرانس اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے
1660ء ڈنمارک اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے
2013ء – میاں محمد شہباز شریف تیسری بار پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔

ولادت
1933ء – آغا سہیل، (پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق تھے۔)
1956ء بجورن بورگ سویڈن سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے عالمی کھلاڑی
1994ء عزیز، عرفان (پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسانہ نگار ، شاعر ، تاریخ دان

وفات
– 1964ء ـ پروفیسر حامد حسن قادری ( پاکستان کے تاریخ گو شاعر،محقق، مورخ، پروفیسر، نقاد بمقام کراچی
– 2019ء ـ ڈاکٹر انور سجاد پاکستان کے اردو افسانہ نگار، ناول نگار، اداکار اور ڈراما نویس

تعطیلات و تہوار
1809ء سوئیڈن نے آزادی کا اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button