تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی ہے۔

زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال اور اہم سکیورٹی امور پر مشاورت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button