اہم واقعات

7 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1348ء – پراگ میں چارلز یونیورسٹی کی تعمیر۔
1795ء – فرانس نے میٹر کو لمبائی کا پیمانہ بنا لیا۔
1831ء – برازیل کے بادشاہ پیدرو اول تخت سے دست بردار ہو گئے اور ان کے بیٹے پیدرو دوم بادشاہ بن گئے۔
1906ء – الجریکاس کانفرنس میں فرانس کا پرچمفرانس نے ہسپانیہ کا پرچمہسپانا (اسپین) کو مراکش کا پرچمالمغرب (مراکش) کی حاکمیت دے دی۔
1927ء – دنیا کی سب سے پھلی بڑے فاصلے پہ ٹیلیوژن نشریات۔
1948ء – اقوام متحدہ نے عالمی تنظیم صحت کا آغاز کیااورعالمی یومِ صحت منانے کاآغاز کیا گیا۔
1953ء – ڈاگ ہیمرزکیولڈ اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل بنے۔
2008ء – سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، ارباب رحیم کی جوتوں سے پٹائی۔
2005ء ابراہیم الجعفری عراق کے وزیر اعظم بنے
1996ء پاکستان نے سنگاپور میں سری لنکاکوشکست دے کر سنگر کپ اپنے نام کیا
1988ء روس نے افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا کا اعلان کیا
1978ء چھاپے خانے کے موجد گٹن برگ کی چھاپی ہوئی انجیل نیویارک میں بیس لاکھ ڈالرمیں فروخت کی گئی
1948ء اقوام متحدہ نے صحت کی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا
1946ء فرانس ین شام کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا
1939ء اٹلی نے البانیہ پر حملہ کیا
1795ء فرانس میں لمبائی کی پیمائش کے لیے میٹر کو بنیادی اکائی کے طور پر رائج کیا گیا
1509ء فرانس نے وینس کے خلاف جنگ کا اعلان کی

ولادت
1920ء – روی شنکر مشہور بھارتی موسیقار
1939ء – فرانسس فورڈ کوپولا، اطالوی نژاد امریکی فلمساز
1954ء – جیکی چین، چینی اداکار
1964ء – رسل کرو، نیوزی لینڈر نژاد آسٹریلوی اداکار
1944ء – گیر ہارڈ شروڈر، ڈوئچ لینڈ، جرمنی کے چانسلر

وفات
1789ء – سلطان عبد الحامد اول، سلطنت عثمانیہ کے حاکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button