اہم واقعات

25 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

1969ء – پاکستان کے صدر ایوب خان نے قوم سے خطاب میں اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کر کے عنان حکومت یحیی خان کے حوالے کر دیا۔
1971ء – مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کا آغاز ہوا۔
2008ء – یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب۔
2008ء – نیوزی لینڈ کے کرکٹر اسٹیفن فلیمنگ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر۔
2002ء افغانستان کے شہر کابل کے شمال میں زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
1992ء پاکستان نے انگلینڈ کو بائیس رنز سے شکست دے کر پہلی بار عالمی کرکٹ کپ اپنے نام کیا۔
1975ء سعودی عرب کے بادشاہ فیصل کو ان کے ذہنی معزور بھتیجے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا،بعد میں ان کے بھتیجے کا سر قلم کر دیا گیا۔
1915ء آبدوز ڈوبنے کا پہلا حادثہ۔ ہوائی میں امریکی آبدوز ڈوبنے سے ایک سو اکیس افراد ہلاک ہوئے۔
1655ء کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا۔
2013 پاکستانی وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی پارلیمانی میعاد پوری۔
2013 میر ہزار خان کھوسو نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر۔

وفات
1975ء – شاہ فیصل، سعودی بادشاہ
2019ء – شہناز بیگم گلوکارہ جنہیں جیوے جیوے میرا پیارا وطن کے ملی نغمے سے شہرت ملی

تعطیلات و تہوار
1829ء یونان کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button