اہم واقعات

19 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

1931ء – امریکی ریاست نیواڈا میں جوئے کو قانونی حیثیت دے دی گئی۔
1932ء – سڈنی ہاربر پل کا افتتاح ہوا۔
1972ء – پاکستان میں انشورنس کمپنیوں کو قومیا لیا گیا۔
2002ء – انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر زمبابوے کی دولت مشترکہ کی رکنیت معطل کر دی گئی۔
2003ء – امریکا نے عراق کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
2005ء پاکستان نے دوہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بلاسٹک میزائل شاہین ٹوکا کامیاب تجربہ کیا۔
1990ء کینیڈا کے دار الحکومت اوٹاوامیں پہلی بارخواتین کا آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہوا۔
1972ء بھارت اور بنگلہ دیش کے دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
1915ء سیارہ پلوٹو کی پہلی بار تصاویر لی گئیں۔ تاہم اس وقت پلوٹو کو سیارہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔

ولادت
1895ء – ماکسیم ریلسکی (یوکرینی شاعر)
1984ء – تنوشری دتتا بھارتی اداکارہ کی پیدائش۔
2007ء – اردن کے شہزادے عبداللہ بن علی کی پیدائش۔

وفات
1999 ء ـ حجاب امتیازعلی ( اردو کی رومانوی افسانہ نگار و ناول نگار، پائلٹ) بمقام لاہور
2000ء – شفیق الرحمن، پاکستانی ادیب (پیدائش 1920ء)
2006ء – محمد علی، پاکستانی اداکار (پیدائش 1931ء)
1991ء – حزیں قادری، پاکستانی شاعر

تعطیلات و تہوار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button