تازہ ترینخبریںنیوز اپ ڈیٹ

ویڈیو: سندھ ہاؤس کے باہر اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتظامات

اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ان کے حکومتی اراکین کو یہاں سیف کسٹڈی میں رکھا گیا ہے، جب کہ اپوزیشن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت یہاں حملہ کرانا چاہتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button