اہم واقعات

11 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

2008ء – لاہور میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔
2004ء میڈرڈ میں ٹرین بم دھماکا 170 ہلاک 500 زخمی
1988ء عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے۔
1963ء صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کیے۔
1702ء لندن میں پہلا انگریزی زبان میں اخبار دی ڈیلی کورنٹ شائع کیا گیا۔
1669ء ٹلی میں آتش فشاں سے پندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
1302ء رومیو اور جولیٹ کی شادی کا دن۔ شیکسپیئر کے مطابق

ولادت
– 1934ء – ڈاکٹر سلیم اختر (اردو ناقد، افسانہ نگار، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات) بمقام لاہور، پاکستان
1982ء حسن رضا، پاکستانی بلے باز بمقام کراچی، پاکستان

وفات
1955ء پینسلین کے موجد سر ا الیگزنڈر فلیمنگ [1]
– 1973ء – ممتاز شیریں (اردو نقاد، افسانہ نگار) بمقام اسلام آباد، پاکستان
2012ء طاہرہ واسطی پاکستانی ٹی وی اداکارہ (پیدائش: 1944ء)

تعطیلات و تہوار
1990ء لیتھوینیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button