اہم واقعات

12 فروری کے اہم واقعات

واقعات
1771ء گستاو¿ سوم سوئیڈن کے بادشاہ مقرربنے
1934ء آسٹریا میں خانہ جنگی کا آغاز
1938ء جرمنی کی فوجیں آسٹریا میں داخل ہوئیں
1966ء شیخ مجیب الرحمٰن نے انتخابی مہم کے دوران کراچی میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا
1991ء آئس لینڈ نے لیتھونیا کی آزادی تسلیم کی

ولادت
1809ء – چارلس ڈارون، انگریزی ماہر ارضیات اور صاحب نظر
1809ء – ابراہام لنکن، امریکی وکیل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
1876ء – تیرہواں دلائی لاما
1918ء – جولیان سکونگر، امریکی طبیعیات دان
1936ء – اعجاز رحمانی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر اور نعت خواں
1942ء – ایہود باراک، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان، وزیر اعظم اسرائیل
1949ء – گنداپا وسواناتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور ریفری
1980ء – سارہ لنکاسٹر، امریکی اداکارہ

وفات
1554ء – لیڈی جین گرے، ملکہ انگلستان
1713ء – جہاں دار شاہ، مغل شہنشاہ
1804ء – ایمانویل کانت،جرمن ماہر بشریات، فلسفی
1949ء – حسن البنا، مصری ماہر تعلیم چکبست لکھنوی

یہ بھی پڑھیے

تعطیلات و تہوار
1818ء چلی نے اسپین سے آزادی حاصل کی
1892ء امریکا میں صدر ابراہم لنکن کی تاریخ پیدائش پر قومی چھٹی کااعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button