Uncategorized

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کا پانچواں نمبر ،ون ڈے میں تیسرا

آئی سی سی نے نئی ٹیم رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم نے ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں بہتری کی جانب چل پڑی
ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا کی حکمرانی برقرار ہے، بھارت دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے، ترانوے پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کی پانچویں پوزیشن ہے۔
ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ پہلے اور انگلینڈ دوسرے نمبر پر ہے۔ ٹی 20 کرکٹ میں بھارت بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جبکہ قومی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button