تازہ ترینخبریںسیاسیات

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

‏جمشید دستی نے اپنی عوامی راج پارٹی کو پی ٹی آئی شامل کر دیا

اب کچھ دیر قبل پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران انہوں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا

جمشید دستی جن کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے اپنی منفرد سیاسی حرکات سے پہچانے جانے والے دبنگ سیاست دان ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button