تازہ ترینخبریںسیاسیات

وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے کراچی ڈویژن کے عہدیداران کے لئے عید کی دعوت

‏وزیر اعلٰیٰ ہاوس میں عید کے دوسرے دن وزیر اعلیٰ سندھ جناب مراد علی شاہ صاحب کی جانب سے کراچی ڈویژن کے عہدیداران کے لئے عید کی دعوت کا اہتمام-

پروگرام میں شہر کی صورتحال اور مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے گفتگو کی گئی-اس موقع پر پی پی پی ڈپٹی جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن ٹھاکر ذوالفقار قائم خانی نے بھی شرکت کی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button