Uncategorized

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے کی حکومتی درخواست منظور

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے کی حکومتی درخواست منظورکرلی . میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزارت اطلاعات کے نمائندوں کو بھی ووٹنگ مشین کے معائنے کیلئے بلایا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے17 اگست کوالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے عملی مظاہرے کا مطالبہ کیا ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط میں ای وی ایم کامعائنہ کرنے کی دعوت دی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button