Uncategorized

انڈر 19 ورلڈ کپ ، پاکستان کی قومی ٹیم کواٹر فائنل میں پہنچ گئی

ٹرینیڈاڈ میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان کیخلاف 24 رنز سے میچ جیت کر آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور عبدالفصیح کی نصف سنچری اور اوپنر احمد شہزاد کے 43 رنز کی بدولت افغان کرکٹ ٹیم کو 240 رنز کا ہدف دیا، تاہم جواب میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 215 رنز ہی بناسکی، اویس علی نے تین جبکہ قاسم اکرم نے دو اور معاذ صداقت نے ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button