تازہ ترینخبریںپاکستان

شیخ فیاض الدین: سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ممبران قومی اسمبلی میں دوسرے نمبر پر

انھوں نے کل انکم ٹیکس 2کروڑ81لاکھ 70ہزار518روپے ادا کیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جاری کردہ لسٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے حلقہ این اے 176شیخ فیاض الدین قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے ممبران اسمبلی میں دوسرے نمبر پرر ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ فیاض الدین نے گزشتہ مالی سال میں 2کروڑ 13لاکھ3ہزار877روپے پرسنل انکم ٹیکس ادا کیا۔

جبکہ 68لاکھ 66ہزار641روپے ایسوسی ایشن آف پرسنز میں اپنے حصے کا انکم ٹیکس اداکیا۔

انھوں نے کل انکم ٹیکس 2کروڑ81لاکھ 70ہزار518روپے ادا کیا اور اس طرح پوری قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے ممبران اسمبلی میں دوسرے نمبر پرآئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button