فن اور فنکار

ہالی ووڈ فلم میں اصل گولی چلنے سے ہلاکت کیس میں سنسنی خیز پیش رفت

ہالی ووڈ فلم‘رسٹ’ کے سیٹ پر اصل گولی چلنےکےکیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رسٹ فلم کے سیٹ پر ہتھیاروں کو ڈیل کرنے والی لڑکی حانا ریڈ سے گولی چلی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ حانا ریڈ کو غیر ارادی قتل کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ فلم سیٹ پر اصل گولی چلنے سے سنیماٹوگرافر ہالینا ہچنس ہلاک ہوگئی تھی، اصل گولی مارنے کے الزام میں اداکار ایلیک بالڈون کو مقدمے کا سامنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button