پاکستان

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ڈویژن نے 5 فروری کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 5 فروری کو صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائےگی۔

مظلوم کشمیریوں پر بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل اور بدترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جایا جاتا ہے اس روز دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

پاکستان اور آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں شہری ہاتھوں کی زنجیریں بنا کر یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button