Uncategorized

ویرات کوہلی کیلئے 100 رنز خواب بن گئے، پھر صفر پر آوٹ

کپتان ویرات کوہلی صفر پر آؤٹ ہو گئے، کھلاڑی کا سنچری کا انتظار مزید طویل ہو گیا۔ ویرات کوہلی نے آخری ٹیسٹ سنچری 23 نومبر 2019 کو بنگلہ دیش کے خلاف بنائی تھی۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوا، ویرات کوہلی چوتھی گیند پر آؤٹ ہو گئے وہ اپنا کھاتہ بھی نہ کھول پائے .


کوہلی کا ایل بی ڈبلیو بھی آؤٹ متنازع ہو گیا۔ کوہلی نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دیئے جانے پر ریویو لیا لیکن تھرڈ امپائر نے بھی انہیں آؤٹ قرار دے دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button