تازہ ترینخبریںسیاسیات

زید حامد نے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے پالیسی بتا دی

 

پاکستان کے مشہور المعروف یوٹیوبر زید حامد نے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے پالیسی تجویز کر دی ۔

زید حامد کا کہنا تھا ہم نے چوری کر کے ، اسمگل کر کے ، عالمی قوانین کو بائی پاس کر کے نیوکلیئر پروگرام بنایا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم اسی طرح کے 5 ایٹم بم سعودی عرب کو فراہم کریں تو وہ ہمیں ایک گھنٹے کے مختصر سے وقت میں 25 ارب ڈالر دے گا ۔

ان کا اس بارے میں مزید کہنا تھا کہ اگر ہم ترکی کو 5 ایٹم بم فروخت کریں تو وہ بھی ہمیں 25 ارب ڈالر مہیا کرے گا ۔ پاکستان کو کسی کا باپ بھی نیوکلیئر بم بیچنے سے منع نہیں کر سکتا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button