تازہ ترینخبریںسیاسیات

جو عمران خان کو چھوڑے گا وہ اپنے باپ کا نہیں، شیخ رشید کی ٹویٹر پر بڑھک

تحریکِ انصاف کے سینئیر رہنما شیخ رشید نے عمران خان کی حمایت میں تلخ کلامی پر اتر آئے۔ سانحہِ 9 مئی کی واقعہ کے بعد تحریک انصاف کے سربراہان کی یکے بعد دیگرے گرفتاریاں عمل میں لائی گئی تو تحریک انصاف کے کئی سینیئر رہنماؤں نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا یا تو پھر سیاست کو ہی خیر آباد کہہ دیا۔

شیخ رشید نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ” جو عمران خان کو ایسے مشکل حالات میں چھوڑ رہے ہیں وہ نسلی اور اصلی نہیں ہے اور ایک باپ کی اولاد نہیں ہے” ۔

یاد رہے کہ ان کا یہ بیان اس وقت آیا جب شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے آسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کو خیر آباد کہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button