تازہ ترینخبریںدنیا

صدر کو سعودی عرب سے ملنے والے زیورات واپس کرنے کا حکم

برازیلین عدالت نے ملک کے سابق صدر  جیئر بولسونارو  کو سعودی عرب سے ملنے والے قیمتی زیورات واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

برازیل کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ بولسونارو 5 دن میں امارات سے ملنے والی دو بندوقیں اور زیورات بھی واپس توشہ خانہ میں جمع کرائیں۔

واضح رہے کہ سابق صدر پر الزام ہے کہ وہ سعودی عرب میں ملنے والا 32 ملین ڈالر کا سیٹ کسٹم میں ظاہر کیے بغیر گھر لے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button