Uncategorized

محمد رضوان نئے ریکارڈ کی جانب گامزن

افغانستان کے میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا.
محمد رضوان نے بطور وکٹ کیپر ایک سال میں 39 کیچز کرنے والے دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ بھارتی سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 2016 میں ایک سال میں 39 ٹی ٹوئنٹی کیچز کیے تھے۔
اب محمد رضوان کے قدم نئے ریکارڈ کی جانب گامزن ہیں وہ نیا ریکارڈ قائم کرینگے. جو جلد ٹوٹ نہیں سکے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button