تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔ 

اسلام اباد سے موصولہ اطلاع کے مطابق  قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر ضمنی الیکشن 30 اپریل کو ہوگا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239 کورنگی کراچی میں 30 اپریل کو ضمنی الیکشن ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button