
تازہ ترینخبریںپاکستان سےکاروبار
سٹیٹ بینک : زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال کی کم ترین سطح پر
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر نو سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔
20 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 99 کروڑ ڈالر کم ہوئے، زرمبادلہ کے ذخائر 20 جنوری تک 9.45 ارب ڈالر رہے۔
سٹیٹ بینک کے ذخائر 92 کروڑ ڈالر کم ہوکر 3.67 ارب ڈالر رہے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.76 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.77 ارب ڈالر رہے۔