تازہ ترینخبریںپاکستان

دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد

 صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی، فیصلے کا اطلاق آج شام سے یکم جنوری 2023 تک ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے شہر قائد میں دفعہ 144 نافذ اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button