تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر تقریب کے دوران فائرنگ

پشاور میں ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے۔

ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا  اسمبلی محمود جان کا کہنا ہےکہ وہ پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو سٹاک سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ ان کے محافظوں  نے حملہ آوروں پر جوابی فائرنگ کی جس سے وہ فرار  ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button